پاکستان کی اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کی وجوہات
Authors: Taha Nazir
Keywords:Pakistan foreign policy, Israel recognition, Palestinian state,
Abstract

پاکستان کی اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کی پالیسی 1947 سے قائم ہے، جس کی بنیاد قائداعظم محمد علی جناح نے رکھی۔ 1948 میں انہوں نے کہا کہ فلسطینی ریاست کے بغیر اسرائیل کا قیام ناقابل قبول ہے۔ یہ موقف پاکستان کی اسلامی شناخت سے جڑا ہوا ہے۔ 2020 میں سابق وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں کہا، پاکستان اسرائیل کو کبھی نہیں تسلیم کرے گا جب تک فلسطینی ریاست قائم نہ ہو اور القدس اس کا دارالحکومت نہ ہو۔پاکستانی فوج اور وزارت خارجہ اس موقف کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔

Article Type:Short report
Received: 2025-12-15
Accepted: 2025-12-25
First Published:2025-12-28
First Page & Last Page: 1 - 4
DOI: -
Collection Year:2025