نئی عالمی اتحادی بلاک کی تشکیل اور مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی
Authors: Taha Nazir
Keywords:strategic realignment, Iran, China, Russia, regional security, proxy conflicts
Abstract

2025ء کے جیو پولیٹیکل منظر نامے میں، دنیا ایک اہم موڑ پر کھڑی ہے جہاں بظاہر الگ الگ نظر آنے والے واقعات ایک گہری عالمی طاقتوں کی دوبارہ صف بندی کی نشاندہی کر رہے ہیں۔ تین حالیہ اہم پیش رفتیںپاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف اور آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی امریکی صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ سے ملاقات، پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تاریخی باہمی دفاعی معاہدہ، اور اسرائیل کی یمن کے دارالحکومت صنعاء پر فضائی حملےایک نئی اتحادی بلاک کی تشکیل کی علامت رہی ہے۔

Article Type:Mini-review
Received: 2025-12-20
Accepted: 2025-12-26
First Published:2025-12-31
First Page & Last Page: 1 - 6
DOI: -
Collection Year:2025