ادویات و صحت کے نظام کو مجروح کرنیوالی حقیقی اور مثالی شخصیت
Authors: Taha Nazir
Keywords:n Exemplary Figure Undermining Medical Ethics and Public Health Institutional Leadership Failure and Its Impact on the Healthcare System
Abstract
پاکستان کے بنیادی ادویاتی مسائل حل کرنے کیلئے صحیح معلومات ، تکنیکی فہم اور عقلی منصوبہ بندی ضروری ہے
کئی دفعہ کسی بات کی سچائی ثابت کرنا سنجیدہ مسئلہ بن جاتا ہے۔ علمی انداز میں اپنے نقطہ نظر کو پورے دلائل کے ساتھ قارئین کے سامنے پیش کرنا دشوار ہو جاتا ہے ، پھر علم و قلم کے پاسداران اپنی پیشہ ورانہ قابلیت کے کوہر دکھاتے ہیں
Article Type:Mini-review
Received: 2021-02-13
Accepted: 2021-02-17
First Published:2021-02-19
First Page & Last Page: 1 - 4