Abstract
ملک خداداد پاکستان بڑی قربانیوں کے بعد معرض وجود میں آیا، لاکھوں مسلمانوں نے لاالہ الا للہ کے نام سے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کئے، معصوم بچے نیزوں پر اچھالے گئے، ماﺅں بہنوں کی عصمتیں لٹیں، برزگوں اور جانفروشوں کے وجود کٹے۔