Abstract
کسی بھی قوم یا معاشرے کی ترقی اس کے افراد کے کردار اور مزاج سے منسلک ہے۔ اللہ کی مثیت اور قدرت کے فیصلے انتہائی فطری اور اٹل ہوتے ہیں۔ دنیا کی امامت و قیادت ان افراد اور قوموں کے سپرد ہوتی ہے جو حقیقتا اسکے اہل ہوں۔